سوالات اور جوابات

السَّـــــــلاَمُ عَلَيــْــكُم وَرَحْمَةُ الله و برکاتہِ

سیگمنٹ :- " جو سیکھا ہے وہ دوسروں کو بھی سیکھاوّ "

  :- کل کے سوالات کے جوابات

سوال نمبر :- 1
قیامت کے روز سب سے پہلے کس امت کا حساب کتاب ہو گا  ؟

جواب :-
- حضرت محمد ﷺ علیہ السلام کی امت کا

سوال نمبر :- 2
فقراٰ امیروں سے کتنے سو سال پہلے جنت میں جائیں گے  ؟

جواب :-
- 500 سال پہلے جنت میں جائیں گے ۔

سوال نمبر :- 3
عام آدمی کی آزمائش کس کے مطابق ہوتی ہے ؟

جواب :-
- اس کے دین کے مطابق ہوتی ہے ۔

سوال نمبر :- 4

حضرت نوع علیہ السلام اپنی قوم کو تبلیغ کس طرح کیا کرتے تھے ؟

جواب :-
-  رات ، دن کو ، خفیہ اور علانیہ کیا کرتے تھے ۔


سوال نمبر :- 5
ہارٹ اٹیک ( Heart Failure )  کی کتنی اقسام ہیں ؟

جواب :-
ہارٹ اٹیک ( Heart Failure ) تین اقسام کے ہوتے ہیں ۔
1 - دل کے دائیں جانب
2 - دل کے بائیں جانب
3 - رگوں میں خون کا جمنا

جہاں بهی رہیں خوش رہیں پرامن اور محفوظ رہیں ........آمین ثمہ آمین

Disqus Shortname

designcart