سوالات اور جوابات

السَّـــــــلاَمُ عَلَيــْــكُم وَرَحْمَةُ الله و برکاتہِ
بدھ 29 ربیع آلاخر 1437 ہجری 10 فروری 2016 ء 28 ماگھ

سیگمنٹ :- " جو سیکھا ہے وہ دوسروں کو بھی سیکھاوّ "

نوٹ :- جوابات دینے کے لیئے آپ اپنے والدین ، استاتذہ ، دوستوں ،
قرآن حکیم ، دینی کتب اور نیٹ سے راہنمائ لے سکتے ہیں ۔

:-

سوال نمبر :- 1
قرآن مجید کی اس سورت کا نام بتائیں جس میں سب سے پہلے
سجدہ نازل کیا گیا  ؟

آپشن :-

- سورت مریم
- سورت السجدہ
- سورت انجم
- سورت القمر

سوال نمبر :- 2
سورت حشر کے لغوی معنی کیا ہے اور یہ مکی سورت ہے یا مدنی ؟

آپشن :-

- امتحان کے ، مکی سورت
- قیامت کے دن کے ، مدنی سورت
- لڑائ جھگڑے کے ، مکی سورت
- جیت کے ، مدنی سورت

سوال نمبر :- 3
ابلیس کو قیامت تک کی مہلت سورت اعراف کا ذکر سورت اعراف کی کونسی آیت میں ملتا ہے ۔

آپشن :-

- آیت 8 تا 12
- آیت 12 تا 18
- آیت 18 تا 24
- آیت 24 تا 30

سوال نمبر :- 4
حضرت بی بی اماں حوا علیہ السلام کا نام کس نے رکھا ؟

آپشن :-

- اللہ رب العزت کی ذات نے
- حضرت جبرائیل علیہ السلام نے
- حضرت آدم علیہ السلام نے
- نہیں معلوم

سوال نمبر :- 5
مار خور سے پہلے پاکستان کا قومی جانور کونسا تھا ؟

آپشن :-

- شیر
- چیتا
- بھڑیا
- گھوڑا

رزلٹ :- کل صبح 9 بجے کے بعد ان شاء اللہ

اللہ سبحانہ آپ سب کو خوشیوں سے نوازے اور آپ کے لیے آسانیاں
پیدا کرے ایمان کی پختگی کے ساتھ ۔ ۔ ۔ !!!!!

Disqus Shortname

designcart